Aaj TV - Pakistan

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان، دھکے نہیں کھانے پڑیں گے
اب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے قطار میں لگنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اب دھکے کھانے پڑیں گے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آن لائن سہولت کا آغاز کردیا ہے، سندھ کے رہائشی اب گھر بیٹھے باآسانی لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔

انٹرنیشنل لائسنس بنوانے کے خواہش مند افراد یا جن کے پاس سندھ کا لائسنس ہے وہ بھی اس سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں لرننگ اور انٹرنیشنل لائسنس حاصل کرنے کیلئے ٹریفک پولیس سندھ کی ایپلیکیشن پر اپلائی کیا جاسکتا ہے، لرننگ لائسنس حصول کے بیالیس دن بعد مستقل لائسنس مل جائے گا۔

ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں لرننگ اور انٹرنیشنل لائسنس کیلئے ایپ کو شروع کیا گیا ہے۔

اس موقع پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا نئی سروس شہریوں کو لرننگ لائسنس، اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی اجازت دیتی ہے۔ تاہم، بین الاقوامی اجازت نامے صرف ان لوگوں کو جاری کیے جائیں گے جن کے پاس سندھ کے درست ڈرائیونگ لائسنس موجود ہیں۔