Aaj TV - Pakistan

نواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا
آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا امریکا اور لندن جانے کا پروگرام ملتوی ہوگیا، نواز شریف کا اسی ہفتے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔

آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آئینی ترمیم لانے سے پہلے حکومت کو 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی انتظار ہے۔