Aaj TV - World

امریکا کا ایران کو اسرائیل پر حملے کا خود جواب دینے کا فیصلہ
امریکا کے نائب وزیرِخارجہ کرٹ کیمبل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل پر ایرانی حملے کا خود جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد دنیا پر واضح کردینا ہے کہ اسرائیل پر حملہ امریکا پر حملہ ہے۔

کرٹ کیمبل کا کہنا ہے کہ ایران نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایران کو جواب دینے کا صرف اسرائیل نہیں سوچ رہا، امریکا بھی یہی ارادہ ہے۔ وہ بھی ردِعمل کے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ کرٹ کیمبل نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ امریکا کی سلامتی کا معاملہ ہے۔

اقوام متحدہ میں ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسرائیلی مندوب نے کہا ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کی سخت بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ حملہ ناکام بنانے میں پارٹنرز کی معاونت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اسرائیلی مندوب کا کہنا تھا کہ ایران حزب اللہ، حماس اور حوثیوں کے پیچھے چھپتا تھا۔ کل رات کے حملے نے ایران کو بے نقاب کردیا۔ نصراللہ کا بدلہ لینے کی کوشش میں ایران نے ثابت کردیا وہی حزب اللہ ہے۔ ہم ایسا بدلہ لیں گے جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی امریکی صدر جو بائیڈن نے کُھل کر کہا تھا کہ ایران سمیت تمام ممالک اسرائیل کو نشانہ بنانے سے باز رہیں کیونکہ اُس کا موثر دفاع یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔

امن کیلئے امریکہ اور یورپی ممالک مشرق وسطیٰ سے دفع ہو جائیں، خامنہ ای

امریکی قیادت نے کہا تھا کہ اسرائیل کا دفاع کے موثر دفاع کے لیے اس سے بھرپور اشتراکِ عمل کیا جائے گا۔ امریکا قدم قدم پر اسرائیل کے ساتھ ہے اور ہر حملے کو ناکام بنانے کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز سے ادا کرتا رہے گا۔

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانہ دھماکوں سے گونج اٹھا

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ گھٹادی