Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر غور کیا جارہا ہے، رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی جبکہ ریڈ زون کے داخلی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اہم ترین غیرملکی شخصیات کی آمد اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے وفاقی حکومت ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر غورکر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی، رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارتوں کے باہر تعینات کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ریڈ زون کے داخلی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات ہو گی۔

اس سے قبل گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔

اس اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل کی منظوری دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو منعقد ہوگا، جس میں روس اور چین کے وزرائے اعظم اور دیگر رکن ممالک کے وفود کی شرکت متوقع ہے۔