Aaj TV - Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آج کاروبار کے آغاز  سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور100 انڈیکس 980 پوائنٹس کے اضافے سے  82947 کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہنچے تھے۔ سرمایہ کاروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا اور پاکستان معاشی معاملات میں دوست ممالک ہیں، امریکا ایکسچینج پروگرام سمیت ہیلتھ کئیر، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پاکستان کے ساتھ کام کررہا ہے۔

انہوں نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔