Aaj TV - Pakistan

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ
جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے چھبیسویں مجوزہ آئینی ترامیم کا بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے جمعرات کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، اس موجودہ حکومت میں بہتری کی صلاحیت بھی نہیں ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے اختتام تک مؤخر کرے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ آئینی ترمیم پرحکومت کی عجلت پرحیرت ہے، ئینی ترمیم کی منظوری کی اتنی جلدی کیاہے، 18ویں ترمیم کیلئے ہم نے 9 ماہ سوچ بچار کی تھی، اگر ہمارا ووٹ اتنا اہم ہے توہمیں بھی سنا جاناچاہئے، ہم آرٹیکل 63 اے سےمتعلق عدالتی فیصلہ قبول کرتے ہیں، بات یہ ہےکہ فیصلہ سیل پر چیز کا ذریعہ نہیں بننا چاہئے، کوئی میچ فکسنگ یاخریدوفروخت نہیں ہوناچاہئے۔

انھوں نے کہا کہ آئینی ترمیم پرجوبھی حکمت عملی ہوگی وہ ہمارےموقف کےتابع ہوگی، لیکن اس وقت ہم حکومت کےساتھ آئینی ترمیم پرآمادہ نہیں، فی الحال ہمیں مشترکہ اجلاس سےمتعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔ حکومت اس طرح آئینی ترمیم کیوں کرواناچاہتی ہے، حکومت کی طرف سےجوتجاویزآرہی ہیں ان کی اہمیت نہیں ہے۔

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ  نے مطالبہ کیا کہ اپوزیشن سےکہتاہوں کہ وہ بھی احتجاج نہ کرے ایس سی اوکانفرنس میں آنے والے مندوبین کو خوش آمدید کہتےہیں، سیاسی اختلافات کو یکجہتی میں بدلناہوگا۔ موجودہ حکومت نہ تو عوام کی نمائندہ حکومت ہے اور نہ ہی اس میں  بہتری کی صلاحیت ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے حالات ٹھیک نہیں ہے، اس وقت بلوچستان اور کے پی میں حکومت کی رٹ نہیں، حکومت کی طرف سے مدارس بندہیں،پروپیگنڈاجاری ہے۔ اتفاق رائے کے باوجود مدارس کے معاملے کو حل نہیں کیا گیا۔ دینی مدارس کے اکاونٹس بند ہیں جس کی وجہ سے معاملات رکےہوئےہیں۔

آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی

مجوزہ آئینی ترامیم میں حکومت کو ناکامی سے دوچار کرنے کے بعد جے یو آئی کا پارٹی اجلاس

مولانا فضل الرحمان نے فلسطین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں نسل کشی پردل افسردہ ہے، اسرائیل وحشیانہ اور ریاستی دہشت گردی کررہا ہے جسے روکنا  امت مسلمہ کا  فرض ہے، اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں 60 ہزار مسلمانوں کو شہید کیا۔ فلسطین کی آزادی کیلئےعملی اقدامات کرنا ہوں گے فلسطین کے معاملے پر امت مسلمہ کی خاموشی تشویش ناک ہے۔ مسلمانوں کوایک متحدہ کمان میں آنا چاہئے۔