Aaj TV - World

اسرائیلی حملوں کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسرائیلی حملوں کے باوجود لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے۔

لبنان کی NNA نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی ایرانی طیارے میں رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے ہیں۔  واضح رہے کہ یہ ایران کے کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کا پہلا دورہ ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان سے 30 گاؤں کے مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیا ہے دوسری جانب گزشتہ رات ہی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

اسرائیل نے رات گئے بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل شہر میں مبینہ طور پر حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی اہداف سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے لیکن مذکورہ علاقہ حزب اللہ کے مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ جمعہ کی صبح ہوتے ہی شہر پر دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے تھے۔

مزیدپڑھیں:

بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے