Aaj TV - Pakistan

گشت پر معمور پولیس نے شہری کو بچا لیا، مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے گلشن معمارعبدالکریم شاہ مزار روڈ کے قریب پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک کر دیا جبکہ دو ڈاکو موقع پر فرار ہوگئے۔

ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق تینوں ڈاکو عبدالوحید نامی شہری کو لوٹ رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکار وہاں پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔

تاہم، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہی مارا گیا جبکہ 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ڈاکو کے فرار ہونے والی ساتھی ممکنہ طور پر زخمی ہوئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

ہلاک ڈکیت کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، چلیدہ خولز، چھینا گیا موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے جبکہ ہلاک ڈکیت کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔