Aaj TV - Sports

پہلا میچ ہارنے پر بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان امپائرز سے بحث کرنے لگیں
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ہضم نہ ہوئی، بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور میچ کے اختتام پر امپائرز سے بحث میں لگ گئیں۔

گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 58 رنز سے شکست دی۔ تاہم میچ کے دوران کیویز کی بیٹنگ کے وقت ایک واقعہ رونما ہوا جس کے بعد صورتحال پیچیدہ ہوگئی۔

کیویز کی بیٹنگ کے دوران کھلاڑی امیلیا کیر نے میچ کے 14ویں اوور کی آخری گیند پر رن لیا تاہم ہرمن پریت گیند پکڑتے ہوئے گیند تھام لی اور دوڑنے لگیں اس دوران کیوی بیٹرز نے دوسرا رن لینے کی کوشش کی اور رن آؤٹ ہوگئیں تاہم امپائر نے اس بال کو ڈیڈ بال قرار دیا جس پر بھارتی کپتان کا پارہ چڑھ گیا۔

امپائر کے فیصلے پر فیلڈر نے پوچھا کہ رن آؤٹ تھا جس پر امپائرز نے کہا کہ رن لینے کے بعد بالر دیپتی شرما کو کیپ واپس دے دی تھی اور اوور ختم کرنے کا اشارہ کیا تھا اس وجہ سے رن آؤٹ نہیں ہوسکتا۔

ویمن امپائرز کے اس فیصلے پر بھارتی کرکٹر ہرمن پریت کو غصے میں دیکھا گیا جس کے بعد وہ امپائرز سے بحث کرتی بھی نظر آئیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران بھارت کو اپنے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔