Aaj TV - World

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کا دعویٰ کردیا
سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 31 دن بعد امریکا کا ایک بار پھر صدر بننے کا دعوی کردیا۔

امریکی ریاست پنسلوانیا میں قاتلانہ حملے کی جگہ پر ریلی سے خطاب کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 31 دن بعد صدارتی انتخابات ہیں جس میں ہم جیتیں گے، یہ امریکا کی تاریخ میں سب سے اہم انتخابات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کو متحد اور مضبوط کریں گے، میں آپ کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہوں، میں نے سفر کا آغاز سیاسی استحکام اور ملک کی ترقی کے لیے کیا، موت کے خطرے کی صورت میں بھی کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، آپ کو ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر سوچے، آپ ہر حالت میں اور ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔