Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد اور راولپنڈی کی کونسی سڑکیں بند کونسی کھول دی گئی ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو پسپا کرنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے راولپنڈی  اور اسلام آباد میں زیادہ ترسڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے روات ٹی کراس، کورال چوک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
کھنہ پل، فیض آباد، مری روڈ اور ایکسپریس ہائے وے پر دونوں اطراف سے ٹریفک بحال  ہے۔

پشاور موڑ، گولڑہ موڑ، 8 اور 26 نمبر چونگی اور موٹر وے لنک روڈ ٹریفک کے لئے کھلا ہے۔

پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری

کرنل شیر خان شہید روڈ ، ایران ایونیو، کھنہ پل، لہتراڑ روڈ ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔

جی 14، سری نگر ہائی وے، سترہ میل ٹول پلازہ اور بہارہ کہو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا  ہے۔

کٹی پہاڑی جی ٹی روڈ بھی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

ماسوائے مارگلہ روڈ کے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں۔

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

زیرو پوائنٹ ایکسپریس ہائے وے اور سری نگر ہائے وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔

خیابان پل، فیصل ایونیو اور جناح ایونیو بھی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے بند ہے۔