Aaj TV - Life & Style

انیل کپور کے ہاتھوں جان ابراہم کس طرح قتل ہونے سے بچے؟
انیل کپور بالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار ہیں۔ جان ابراہم بھی کم نہیں اور کام کامیاب نہیں۔ ان دونوں نے ریس ٹو، شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا اور پاگل پنتھی میں ساتھ کام کیا ہے۔

مداحوں کو ان کا ایک ساتھ کام کرنا اچھا لگا ہے۔ یہ بات کم لوگوں کے علم میں ہوگی کہ جان ابراہم ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انیل کپور کے ہاتھوں ہلاکت سے بال بال بچے تھے۔

2013 میں شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا کی شوٹنگ کے دوران ایک مرحلے پر انیل کپور کو جان ابراہم پر بہت قریب سے گولی مارنی تھی۔ یہ بلینک بلیٹ تھی مگر بہت قریب سے لگنے پر بہرحال خطرناک ثابت ہوسکتی تھی۔

گولی ڈیڑھ فٹ کے فاصلے سے چلائی گئی۔ انیل کپور کا نشانہ خراب تھا اس لیے جان ابراہم کی جان بچ گئی۔ اگر گولی گردن میں لگ جاتی تو جان کے لالے پڑ جاتے۔ فاصلہ کم ہونے کے باعث گولی گردن کے کونے پر دس گنا شدت سے لگی اور جان ابراہم گرگئے اور پھر انہیں فوری علاج کے لیے لے جایا گیا۔