Aaj TV - Life & Style - Celebrity

پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے
پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئےہیں۔

اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، وہ دل اور پھیپھڑوں کےعارضہ میں مبتلا تھے۔

ان کی نماز جنازہ آج بعدازمغرب طیبہ مسجد ناظم آبادنمبر 3میں ادا کی جائے گی۔

18 سال قبل قتل کی گئی لڑکی کو دوبارہ زندہ کرنے پر اہل خانہ ٹیکنالوجی کمپنی پر برہم

مظہرعلی امریکا کے شہر ہیوسٹن میں مقیم تھے۔اداکارمظہر علی کچھ عرصہ قبل پاکستان آئے،ان کی  فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔

ان کی ہمشیرہ اہلہ عمران  نے کہاکہ مظہرعلی کافی عرصے سے علیل تھے،مظہرعلی کا انتقال سوتے ہوئے ہوا۔ ہمشیرہ کا مزید کہناتھا کہ وہ صحت خرابی کی وجہ سے ٹی وی چینلز پر کام نہیں کر سکے۔

مظہر علی کے لواحقین میں دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور اہلیہ شامل ہیں۔

مظہر علی نے این ای ڈی سے سول انجینئرنگ میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے پاکستان ٹی وی کے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ جن میں شاہین، خداورمحبت ،ہالہ،انتطار کر بھی، تعبیر،عروسہ اور افشاں سر فہرست ہیں۔