Aaj TV - Pakistan

پاک افغان باڈرنوشکی میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام
پاکستان کی جانب سے پاک-افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنادیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی جبکہ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کا یہ واقعہ پاک-افغان بارڈر پر اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز  کی جانب سے باڑ کی مرمت کا کام جاری تھا، پاکستان نے موثر کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی جس سے افغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق پاکستان کی جانب سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا،
افغان فورسز کو جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پہلے بھی کی جا چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز اپنی  علاقائی سالمیت پر  کسی صورت حرف نہیں آنے دیں گی، افغانستان کی طرف سے  اِس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔