Aaj TV - Pakistan

بزرگ سیاستدان الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان کے سینئر ترین سیاستدانوں میں سے سیک الہیٰ بخش سومرو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے الہیٰ بخش سومرو کی وفات کی تصدیق کی ہے۔

الہیٰ بخش سومرو 1926 میں ضلع جیکب آباد میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق شکار پور میں آباد سومرو خاندان سے ہے جس نے سندھ میں سالہا سال حکومت کی۔

مرحوم مولا بخش سومرو کے فرزند اور احمد میاں سومرو کے بھائی تھے اور پیشے کے اعتبار سے انجینئر تھے۔

مرحوم الہیٰ بخش سومرو جنرل ضیاء الحق کے دور میں حکومت میں پہلی مرتبہ وفاقی وزیر بنے اور 1985ء میں بلا مقابلہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

29 مئی 1988ء  کو جنرل ضیاء الحق نے جب محمد خان جونیجو کی وزارت کو برطرف کیا اور نگران کابینہ تشکیل دی تو اس میں  وزیر اطلاعات و نشریات مقرر ہوئے۔

الہٰی بخش سومرو  کی عمر 98 برس بتائی جا رہی ہے ، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ کل ایک بجے کراچی میں ادا کی جائے گی۔