Aaj TV - Technology

اے آئی کے گاڈ فادر کا انتباہ، سسٹمز کے انسانی کنٹرول سے باہر ہونے کا خطرہ
مصنوعی ذہانت (AI) کے گاڈ فادر کے نام سے مشہور سائنسدان جیفری ای ہنٹن  نے فزکس کے میدان میں سال 2024 کا نوبل انعام جیتنے کے بعد اپنی ہی تخلیق کردہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے انسانوں کو خبردار کردیا ہے۔

یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے 76 سالہ پروفیسر نے مشین لرننگ اور اے آئی کا صنعتی انقلاب سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بنی نوع انسان کے مستقبل پر بہت اثر پڑے گا، لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان سسٹمز کے ’کنٹرول سے باہر ہونے‘ کا خطرہ بھی ظاہر کیا۔

جیفری نے کہا کہ ’انسانوں سے جسمانی طاقت میں آگے بڑھنے کے بجائے یہ ذہنی صلاحیت میں ان سے بڑھ جائے گا، لوگ اے آئی اسسٹنٹ کے ساتھ بہت کم وقت میں اتنا ہی کام کر سکیں گے لیکن ان چیزوں کے قابو سے باہر ہونے کا خطرہ ہمیشہ رہتا ہے‘۔

جیفری ہنٹن کا مزید کہنا تھا کہ انہیں خوف ہے کہ ’سسٹمز انسانوں سے زیادہ ذہین ہوجائیں گے اور بالآخر خود کنٹرول سنبھال لیں گے‘۔

جیفری ہنٹن نے بتایا کہ انہوں نے تقریباً ہر چیز کے لیے اے آئی ٹولز جیسے ChatGPT4 کا استعمال کیا لیکن یہ بہت اچھا ماہر نہیں ہے، اور یہ اچھی بات ہے۔