Aaj TV - World

تاریخ بدترین طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقت ور ترین سمندری طوفان ملٹن کا سامنا ہے۔ 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے لگی ہیں اور تاریخ بدترین طوفان کے سبب تقریباً 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

گزشتہ روز حکام کی جانب سے 10 لاکھ سے زائد افراد کو انخلا کا حکم ملتے ہی فلوریڈا کی مرکزی شاہراؤں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔

تارہ اطلاعات کے مطابق اب حکام نے 72 لاکھ لوگوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا ہے جبکہ فلوریڈا میں دو ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ٹمپا بے اور جنوبی حصےکے شدیدخطرات سے دوچار ہونے کا امکان ہے۔ اس سے پہلے طوفان ہیلین فلوریڈا سےٹکرایا تھا جس سےجنوبی ریاستوں میں تقریباً 250 اموات ہوئی تھیں۔

مزیدپڑھیں:

فلوریڈا میں سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ، 10 لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور، گاڑیوں کی لمبی قطاریں