Aaj TV - World

خطے کیلئے پاک بھارت تنازعات کے باوجود ’سارک‘ کو فعال کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر محمد یونس
بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے زور دیا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے جنوبی ایشیا پر مشتمل علاقائی تنظیم ’سارک‘ کو فعال کرنا ضرروری ہے۔

بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس نے یورپی یونین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہاں تاریخی تقسیم کے باوجود معاملات آگے بڑھ سکتئے ہیں تو ہم کیوں آگے  نہیں بڑھ رہے، یہ ہمارے خطے کے مستقبل کا معاملہ ہے۔

ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ ”سارک“ کو فعال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت اپنے کچھ معاملات معطل رکھ کر دیگر مسائل پر آگے بڑھ سکتے ہیں، اور وہ اسی پر کام کریں گے۔

بنگلادیش کے عبوری سربراہ کا کہنا تھا کہ اور کچھ نہیں کر سکتے تو بھی دکھاوے کیلئے ہی سہی سارک ممالک کے سربراہان اتحاد کے اظہار کیلئے جمع ہوکر ایک تصویر تو کھنچوا سکتے ہیں۔