Aaj TV - Pakistan

’بجلی کی قیمت 10 روپے یونٹ‘، وزیر توانائی نے خوشخبری سنادی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ تک لانے کے لیے کام کررہے ہیں، 5 آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے ختم ہونے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی لانا چاہتی ہے، اور یہ ہماری اولین ترجیح ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ ہم بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں، بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے ساتھ باہمی مشاورت کرکے قیمتیں نیچے لائی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا اور معاہدوں کا جائزہ لیا، جس کے بعد ہم باہمی مشاورت سے ایک نکتے پر متفق ہوگئے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ ہم نے انہونی کو ہونی کر دکھایا، اب ہم دوسرے آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت کریں گے۔توانائی کے شعبے میں مزید اصلاحات کی بھی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سردیوں میں بجلی کے استعمال کو بڑھانے کے لیے ایک پروگرام لے کر آنے کا سوچ رہے ہیں، بہتر گورننس اور پالیسیوں کے  ثمرات اب عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

اویس لغاری نے کہا کہ جس طرح سے شیئر خریدے جاتے ہیں اسی طرح اب بجلی خریدی جاسکے گی، ایک ایسا ادارہ قائم ہونے جارہا ہے جس کی منظوری کابینہ نے دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بجلی کی خریدو فروخت کا آزادانہ ماحول پیدا کررہے ہیں، اب بجلی خریدار صرف سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مرہون منت نہیں رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لاسز میں کمی دکھائی دی ہے، تاہم حیدر آباد، کوئٹہ اور سکھر کے ڈسکوز کو 3 ماہ میں نقصان ہوا۔

اویس لغاری نے کہا کہ 5 آئی پی پیز کے 71 ارب روپے واجب الادا ہیں جو ادا کرنے ہیں، لیکن ان کے ساتھ طے ہوگیا ہے کہ مستقبل میں کپیسٹی پیمنٹس نہیں ملیں گے۔