Aaj TV - Pakistan

چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر رہنما اعظ سواتی نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔

اعظم سواتی نے جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’مجھے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، میں ملک کی ترقی اور قانون کی حکمرانی کے لیے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتا ہوں، وہ ایک بااصول انسان ہیں۔‘

اعظم سواتی نے کہا کہ میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مشاہد حسین سید کو بھی پی ٹی آئی میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں مولانا فضل الرحمان کو عقیدت کا سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے قانونی کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے۔

اعظم سواتی کا مزید کہنا تھا کہ میں وکلا کو شاباش دیتا ہوں جو آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے کردار ادا کررہے ہیں۔