Aaj TV - Life & Style

سعودی ’البیک‘ کی معروف چکن پاکستان کب آرہی ہے؟ سی ای او نے بتا دیا
عالمی شہرت یافتہ سعودی فاسٹ فوڈ چین ”البیک“ کے سربراہ نے جلد پاکستان میں بھی کاروبار شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں پاکستان کے دورے پر آئے 130 سعودی سرمایہ کاروں میں ”البیک“ فوڈ سسٹم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور آرامکو کے اعلیٰ عہدیدار رامى ابو غزالہ بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے نجی ٹی وی کے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کمپنی ”گو پیٹرولیم“ کے ساتھ انہوں نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ کیے ہیں اور اس حوالے سے ابتدائی بزنس اسٹڈی کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ البیک کے حوالے سے فیزیبیلیٹی اسٹڈی مکمل ہوچکی ہے اور امید ہے اگلے سال تک البیک کا فرائی چکن پاکستان میں دستیاب ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ناصرف سعودی آرامکو کے پیٹرول پمپس پر البیک کے آؤٹ لیٹ کھلیں گے بلکہ پاکستان بھر میں ریسٹورنٹ کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

رامى ابو غزالہ نے مزید کہا کہ ’اس وقت ہم جائزہ لے رہے ہیں اور کاروبار سے متعلق ضروری معلومات لینے، مارکیٹ کی حکمتِ عملی اور تحقیق جاری ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم اللہ کی مہربانی سے پاکستان کی بہت اچھی کمپنی ”گو پیٹرولیم“ کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرچکے ہیں۔ یہ کمپنی سعودی آرامکو کی شراکت دار ہے لہٰذا اب ہم ملکر حکمت عملی بنانے پر کام کررہے ہیں۔

لاکھوں مالیت کے ’چکن ونگز‘ چرانے والی خاتون کی شامت آگئی

ان سے پوچھا گیا کہ دنیا بھر میں البیک کی کامیابی اور شہرت کا راز کیا ہے؟ جس پر انہوں نے اوپر کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ’یہ اللہ کی رحمت اور برکت ہے۔ ہم تو صرف اس کی عطا کردہ امانت کو آگے لے کر چل رہے ہیں‘۔

پاکستان میں کاروبار کے مواقع سے متعلق سوال پر البیک کے سی ای او کا کہنا تھا کہ پاکستان اور پاکستان کے لوگ انتہائی خوبصورت اور اچھے ہیں اور ان کی خدمت ہمارے لیے باعث افتخار ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ بھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں گے۔

چکن کھانے پر والد کا بیٹی پر غصہ، لڑکی نے واٹس ایپ چیٹ شئیر کردی

یاد رہے کہ فاسٹ فوڈ چین البیک سعودی عرب کی سب سے بڑی فوڈ چین ہے اور دنیا کے 80 ممالک میں اس کا برینڈ رجسٹرڈ ہے۔