Aaj TV - Pakistan

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم فرنچائز سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائر کی۔

شکیل ریاض نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر فرنچائز پر چھاپہ مارا۔

درخواست میں مزید لکھا ہے کہ میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فرنچائز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے۔