Aaj TV - World

والد کی آخری رسوم پر بیٹے کا ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کا انتظام، لوگ حیران
کسی پیارے کی فوتگی پر پورا خاندان غم میں مبتلا ہوتا ہے مگر حال ہی میں ایک واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو پریشان ہونے سے زیادہ شدید غصے سے دوچار کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کی ریاست بہار میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی تو اس کے بیٹے نے باپ کی میت کے ساتھ ڈی جے سسٹم کا انتظام کر دیا جس پر لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا۔

اگرچہ بھارت شادیوں اور آخری رسوم میں عجیب و غریب روایات کے لیے جانا جاتا ہے، اور حالیہ واقعے نے ایک بار پھر صارفین کو حیرت زدہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ گاؤں کے کچھ لوگ میت کو لے کر جارہے تھے جبکہ آگے جانے والے ایک ٹرک میں ڈی جے سسٹم پر چلتے گانوں پر 2 لڑکیاں آئٹم ڈانس کر رہی تھیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بیٹے کا بیان سامنے آیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ اس کے والد کو آئٹم ڈانس دیکھنا کافی پسند تھا، تو والد کی پسند کے مطابق میت کو لے جانے کیلئے یہ طریقہ اپنایا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین مذکورہ ویڈیو پر یہ کہہ رہے ہیں کہ جنازوں میں روایتی رسم و رواج کا خیال کرنا چاہیئے۔