Aaj TV - World

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں
ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔

بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی باشندے شدید الجھنوں کا شکار ہیں۔ ایسے میں جاپان کی طرف سے سیاحوں کو مفت پروازوں کا فراہم کیا جانا انتہائی حیرت انگیز قرار دیا جارہا ہے۔

جاپان ایئر لائنز نے سیاحت کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے لیے مفت پروازوں کی آفر کی ہے۔ اسپین سیاحت کے شعبے کو غیر معمولی فروغ دینے والا ملک ہے۔ ہسپانوی باشندے غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد سے پریشان ہیں۔ ایسے میں جاپان ایئر لائنز کا فیصلہ بہت عجیب سمجھا جارہا ہے۔

جاپان ایئر لائنز نے جاپان کی حدود میں غیر ملکی سیاحوں کو مفت پروازیں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی کرنسی ین اس وقت قدر کی گراوٹ کا سامنا کر رہی ہے۔

جاپان ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ مفت پروازوں کا مقصد جاپان کے ایسے سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہے جہاں عمومی طور پر لوگ جانا زیادہ پسند نہیں کرتے۔

ماہرین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اس کے نتیجے میں دارالحکومت ٹوکیو اور دیگر مقامات پر بیرونی سیاحوں کا دباؤ بڑھے گا۔

جاپان ایئر لائنز کی ڈیل امریکا، کینیڈا، میکسیکو، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، ویتنام، فلپائن، چین، بھارت، انڈونیشیا اور تائیوان کے سیاحوں کے لیے ہے۔

مسافروں سے کہا گیا ہے کہ پہلے وہ انٹرنیشنل راؤنڈ ٹرپ ٹکٹ بک کروائیں اور پھر جاپان کی اندرونی پروازیں اُس پیکیج میں شامل کریں اور موازنہ کرکے بچت کا اندازہ لگائیں۔