Aaj TV - Life & Style - Celebrity

کوئی پاکستانی عالیہ بھٹ کہتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ جب کوئی مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہتا ہے تو خوشی محسوس ہوتی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  ہانیہ عامر نے عالیہ بھٹ کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جب مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو مجھےاچھا لگتا ہے۔

تہجد نے ریشم کی زندگی کیسےبدل دی؟

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بڑی حد تک  اپنی کامیابی کا کریڈٹ عالیہ بھٹ کو دیا۔ ہانیہ عامر نے کہا تھا کہ ان کا ڈمپل چہرہ اور عجیب و غریب مماثلت رکھتے ہیں۔ انہیں عالیہ بھٹ سے مشابہت کی وجہ سے بہت سارے پروجیکٹس ملتے ہیں۔ اگر کوئی برانڈ بھارت میں عالیہ بھٹ سے معاہدہ کرتا ہے توپاکستان میں وہ مجھے لیتے ہیں اور وہ اس کے ساتھ موازنہ کیے جانے پر خوشی محسوس کرتی ہے۔

ہانیہ عامر نے عالیہ بھٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہو ئے انہیں ایک زبردست اداکارہ کہا۔ جبکہ ان کے پسندیدہ بھارتی ادا کاروں میں دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور شامل ہیں۔

خوبصورت اور خوبرو ادا کارہ ہانیہ عامر پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا میں بھی بے حد مقبول ہیں۔ گذشتہ دنوں ان کی بھارتی گلوکار دلجیت دو سانجھ کے برطانیہ میں کنسرٹ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔