Aaj TV - Pakistan

مودی کے برعکس بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی استعمال کرنے سے گریز
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نسبت بھارتی صدر دروپدی مرمو نے افریقی ممالک کے 7 روزہ دورے کے دوران پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کے مطابق  بھارتی صدر نے اتوار کی صبح ساڑھے 10 بجے دہلی سے الجزائر کے لیے خصوصی طیارے میں روانہ ہوئیں۔ عام طور پر الجزائر جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ایران کا فضائی روٹ اختیار کیا جاتا ہے، لیکن اس بار بھارتی صدر کے طیارے نے یہ راستہ اختیار نہیں کیا۔

انڈیا ون بوئنگ 777 طیارہ دہلی سے اڑان کے بعد جے پور، گجرات، اور احمد آباد کے قریب سے گزرتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کے ساتھ ساتھ سفر کر کے عمان کی حدود میں داخل ہوا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے نے دو بار بیرونی ملک کے دورے کے دوران پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیا تھا۔

یہ تبدیلی بھارتی حکام کے ممکنہ سیاسی اور سیکیورٹی خدشات کی عکاسی کرتی ہے جو کہ دونوں ممالک کے درمیان موجود کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہو سکتی ہے۔