Aaj TV - Life & Style - Entertainment

48 سال روپوش رہنے کے بعد گبر سنگھ کی مارکیٹ میں شاپنگ
1970   کی دہائی کی مشہور زمانہ فلم شعلے کے گبر کی 48  سال بعد  جھلک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

ویسے تو فلم شعلے کے تمام ہی کردار  بہت اہمیت کے حامل تھے اور سب کا اپنا اپنا منفرد انداز بھی تھا لیکن جس کردار سے سب کی توجہ اور داد سمیٹی وہ گبر سنگھ تھے جن کے مشہور ڈائیلاگز آج بھی سب کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔

گبر سنگھ کے ڈائیلاگز پر تو کئی ریمیکس گانے بھی بن چکے ہیں، بالی وڈ کی فلموں میں بعد میں کئی کردار گبر سنگھ سے متاثر ہو کر بنائے گئے۔

لیکن حال ہی میں ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں غالبا گبر سنگھ کو شاپنگ کرتے دیکھا گیا ہے
گبر سنگھ کو اپنی فیملی کے ہمراہ بازار میں شاپنگ کرتے دیکھا گیا تو ایک مداح نے ان کی تصویر کھینچ ڈالی اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ازراہ مذاق ۔۔ یہاں گبر سنگھ نہیں بلکہ اس کا روپ دھارے کوئی شخص ایک بازار میں غصے کے عالم میں کھڑا ہے اور یہ دیکھنے میں بالکل گبر جیسا ہی ہے۔

مداح تو پریشان تھے کہ گبر سنگھ جسے 48 سال قبل ٹھاکر نے مار ڈالا تھا وہ اچانک بازار میں کیسے نکل آیا۔

پھر اس کے ساتھ باقاعدہ اس کی فیملی بھی تھی۔ جو کپڑوں سے لدی ایک دکان میں شاید بھاؤ تاؤ کرنے میں مگن تھی اور گبر اس عالم میں پریشانی کا شکار تھا۔

لیکن یہ شخص جو گبر سنگھ بن کر مارکیٹوں کے چکر کاٹ رہا تھا اس کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں لگ سکا ہے۔