Aaj TV - Pakistan

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ
تعلیمی نظام کو جدید بنانے کے لیے حکومت سندھ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈز اور یونیورسٹیز کے سیکرٹری محمد عباس بلوچ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے طلبہ کو نمبر اور پوزیشن نہیں بلکہ گریڈ ملیں گے، سندھ اس طرح کا نظام نافذ کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔

نئی گریڈنگ پالیسی 2025 سے نافذ العمل ہو گی۔ اس نظام کے تحت طلبہ کی جانچ کی جائے گی اور روایتی نمبروں اور پوزیشنوں کے بجائے گریڈ دیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ختم کر دی جائے گی۔ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی (آئی بی سی سی) نے ایک نیا گریڈنگ فارمولہ تیار کیا ہے، جو فیصد کے اسکور کی بنیاد پر گریڈ تفویض کرتا ہے۔

مثال کے طور پر، 95 فیصد یا اس سے زیادہ اسکور کرنے والے طلبہ کو A++ گریڈ دیا جائے گا، جب کہ 90فیصد اور 94فیصد کے درمیان اسکور کرنے والوں کو A+ گریڈ ملے گا۔

اس سسٹم کے تحت 80-84 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو B++ گریڈ (بہت اچھا)، 75-79 فیصد کو B+ (اچھا)، 70-74فیصد کو B (فیئر) اور 60-69 فیصد کو C (اوسط سے اوپر) ملےگا۔