Aaj TV - World

نائجیریا میں بہاولپور جیسا واقعہ، آئل ٹینکر دھماکے میں 94 افراد ہلاک
نائجیریا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، آئل ٹینکر دھماکے میں  94 افراد ہلاک اور چالیس سےزائد زخمی ہوگئے۔

حکام کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک فیول  ٹینکر سڑک پر الٹ گیا تھا جیسے ہی لوگ ایندھن نکالنے کے لیے جمع ہوئے، ٹینکر میں غیر متوقع طور پر آگ لگ گئی۔

جس کے نتیجے میں  تباہ کن دھماکہ ہواجس سے تقریبا چورانے  افراد ہلاک اور  چالیس سےزائد زخمی ہوگئے۔ واضح رہے اسی طرح کا واقعہ پاکستان کے شہر بہاولپور میں بھی پیش آیا تھا۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں تیل سے بھرا ٹینکر الٹنے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 139 ہو گئی تھی۔