Aaj TV - Pakistan

رواں سال کے تیسرے سپر مون کا نظارہ آج ممکن
رواں سال کے تیسرے فل مون کا نظارہ آج کیا سکے گا۔

ماہر فلکیات کے مطابق سپر مون سب سے پہلے پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 26 منٹ پر دیکھا جاسکے گا، اس وقت چاند کا زمین سے فاصلہ سب سے کم ہوگا۔

نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور جاپان سمیت جن ممالک میں بھی اس وقت رات ہوگی وہاں سپرمون سب سے پہلے دیکھا جائے گا۔

پاکستان میں سورج غروب ہونے کے بعد سپر مون کا نظارہ ممکن ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق جب زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہے تو چاند نسبتاً سائز میں بڑا اور زیادہ روشن نظر آتا ہے، آج چاند نارمل سائز سے 14 فیصد زیادہ روشن اور 7 فیصد زیادہ بڑا دکھائی دے گا۔

چاند اور زمین کا فاصلہ کم ہو تو اس کو سپر مون کہتے ہیں۔ ماہر فلکیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ فاصلہ آج بہت کم دو لاکھ چھبیس ہزار میل ہوگا، چاند اور زمین کا اوسطاً فاصلہ 2 لاکھ 38 ہزار 855 میل ہوتا ہے۔