Aaj TV - Pakistan

پاراچنار سے ٹل جانے والی مرکزی شاہراہ آج ساتویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند
پاراچنار سے ٹل جانے والی مرکزی شاہراہ آج ساتویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ روڈ بندش کی وجہ سے اپر کرم کو اشیاء خوردونوش ، فیول اور ادویات کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق بیمار افراد کو پشاور منتقل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ اہل علاقہ نے کہا ہے کہ حکومت شاہراہ کھولنے میں مکمل ناکام ہوگئی، حکومت نے دوروز میں روڈ کو نہیں کھولا تو مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

پولیس  کے مطابق گزشتہ ہفتے قافلے پر فائرنگ کے بعد سے مین ٹل پاراچنار روڈ بند کیا گیا جسکی وجہ سے پاراچنار ٹو ٹل مین شاہراہ آج ساتویں روز بھی آمد و رفت معطل ہے۔

شہر میں اشیائے خوردونوش اور فیول کی شدید قدت پیدا ہوگئی ہے جسکی وجہ سے پمپوں میں پیٹرول، ڈیزل کی کمی ہے، متعدد اسکولز بند ہو گئے۔

دوسری طرف ہسپتال زرائع کے مطابق بیمار افراد کو پشاور ریفر کرنا مشکل ہوگیا ہے ان بیمار افراد میں موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا  بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔