Aaj TV - Pakistan

پولیس کیخلاف نازیبا ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کی شامت، سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا
سندھ پولیس کے خلاف نازیبا ویڈیو بنانے والے شاہنواز نامی ٹک ٹاکر کا سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا جس کے بعد ٹک ٹاکر نے سندھ پولیس سے معافی مانگ لی ہے۔

ٹاک ٹاکر کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اسے سندھ پولیس سے معافی مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں شاہنواز کا کہنا ہے کہ اسے ویڈیو نہیں بنانی چاہیے تھی اس سے بہت بڑی غلطی ہوگئی۔

ویڈیو بیان میں ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ کل تین بجے ڈیفنس تھانے کے ساتھ ایک ٹک ٹاک وائرل ہوئی تھی، مجھے بہت شرمندگی ہے، خدا راہ مجھے معاف کردیں، میں سندھ پولیس کے افسران و ملازمین سے معافی مانگتا ہوں۔

سندھ پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد سافٹ وئیر اپڈیٹ ہونے پر شاہنواز نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ میرے باپ کی توبہ ہے آئندہ ایسی ویڈیو نہیں بناوں گا، نہ خود ایسی ویڈیو بناؤں گا بلکہ دوسروں کو بھی منع کروں گا کہ وہ طرح کی ویڈیوز بنانے سے گریز کریں۔

ویڈیو بیان کے آخر میں ٹک ٹاکر نے سندھ پولیس زندہ باد پاکستان پائندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔