Aaj TV - Pakistan

چیف جسٹس کا تقرر، از خود نوٹس کا اختیار، آئینی بینچ، ترمیم کے اہم نکات
خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا۔

خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے ہونے کے بعد 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی گئی۔ آئینی ترمیم کو 26 ویں ترمیمی ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں آئینی بینچزقائم ہوں گے، چیف جسٹس پاکستان کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس پاکستان کا ازخودنوٹس کا اختیارختم، آئینی  بینچ ازخود نوٹس لے سکے گا،خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی مسودہ سامنے آگیا

26 ویں آئینی ترمیم میں 26 ترامیم ہوں گی، خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی مسودہ سامنے آگیا۔

مسودے کے مطابق
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ تشکیل دیاجائےگا
جوڈیشل کمیشن آئینی بینچ اور ججز کی تعداد کا تعین کرے گا
آئینی بینچز میں صوبوں سے مساوی ججز تعینات ہوں گے
ئینی بینچ کو از خود نوٹس لینےکا اختیار ہوگا
آئین کی تشریح سے متعلق کیسز آئینی بینچز کے دائرہ اختیار میں آئیں گے
آئینی بینچ کم سے کم پانچ ججز پر مشتمل ہوگا
آئینی بینچز کے ججز کا تقرر3سینئرترین ججزکی کمیٹی کرے گی
چیف جسٹس کا تقرر 12رکنی پارلیمانی کمیٹی کرےگی
کمیٹی میں آٹھ ارکان قومی اسمبلی اور چار سینیٹ سے ہوں گے
چیف جسٹس کا تقرر سپریم کورٹ کے3سینئر ترین ججز میں سےہوگا
چیف جسٹس پاکستان کی مدت تین سال ہوگی، عمر کی حد 65 سال ہوگی
سپریم کورٹ اپنے طور پر کوئی ہدایت یا ڈیکلریشن نہیں دے سکے گی
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کی جائے گی
جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس اور4 سینئرترین جج شامل ہوں گے
وزیرقانون،اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کارکن شامل ہوگا
قومی اسمبلی اور سینیٹ سےحکومت اور اپوزیشن کے دو دو ارکان شامل ہوں گے
کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی
سفارشات عدالت میں چیلنج نہیں ہوگی
یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائے گا