Aaj TV - Pakistan

بلوچستان میں پولیو کے 3مزید کیس رپورٹ
بلوچستان میں پولیو کے 3مزیدکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ نئے کیسز چمن ، پشین اورنوشکی کے اضلاع میں  رپورٹ ہوئےہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن سے 9 ماہ، پشین سے 18 ماہ اور نوشکی 5 پانچ سال بچہ پولیو وائرس کاشکارہوئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تینوں  بچوں میں پولیو وائرس کی قسم ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔

ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان میں رواں سال پولیو کے وائرس کا شکار بچوں کیسز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ سال 2024 میں بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ میں 6،پشین میں3،کوئٹہ میں 3 ،چمن میں2،نوشکی ،ڈیرہ بگٹی،ژوب ،جھل مگسی،خاران اور قلعہ سیف اللہ میں پولیوکا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

رواں برس پولیو کےباعث3 بچوں کی ہلاکت ہوئی، جبکہ پورے میں ملک میں 37 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔