Aaj TV - Pakistan

جی ایچ کیوحملہ کیس، چالان کی نقول عمران خان سمیت دیگر ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم
راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جی ایچ کیوحملہ کیس کے چالان کی نقول ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم دے دیا، آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے

انسدادہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت کی ،شیخ رشید احمد ، راجہ بشارت اورصداقت عباسی پیش ہوئے عدالت نے شیخ رشید احمد کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔

عدالت نے جی ایچ کیوحملہ کیس کے چالان کی نقول ملزمان مین تقسیم کرنے کی ہدایت کی ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اورشیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پرآئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکردی ، عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد