Aaj TV - Pakistan

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس دوران سمندری ہوائیں دن کے بیشتر حصے میں بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ تر شمال مغرب اور شمال مشرق سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 25.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع مکمل صاف ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔