Aaj TV - World

امارتی ایئر لائن نے ایران اور عراق کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں
ایمریٹس نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے باعث ایران اور عراق کے لیے اپنی پروازیں 23 اکتوبر 2024 تک منسوخ کر دی ہیں۔

ایئرلائن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ٹریول اپ ڈیٹ میں اعلان کیا۔ اس سے قبل ایران جانے والی پروازیں 8 اکتوبر تک منسوخ کر دی گئی تھیں اور بعد میں اسے 16 اکتوبر تک بڑھا دیا گیا تھا۔

دوسری جانب ایمریٹس کی لبنان جانے والی پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ رہیں گی۔ یہ منسوخی اسرائیل پرایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی جوابی کارروائی کے خدشات کے پیش نظر کی گئی۔

ایران نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر اس کے انفراسٹرکچر پر حملہ کیا گیا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ
ایمریٹس نے پہلے ہی دبئی جانے والی، آنے والی یا براستہ پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر بھی پابندی لگا دی ہے۔