Aaj TV - Sports

36 سال بعد بھارتی سرزمین پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست
پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ڈھیر ہوگئی۔

بنگلورو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

کھیل کے آخری روز کیوی ٹیم نے 107 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر پورا کیا۔

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی

میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور چھیالیس رنز پر ڈھیر ہوئی تھی۔

تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک  صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

نیوزی لینڈ نے 36 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔