Aaj TV - Sports

بابر اعظم کیخلاف بولنے والے مخالفین پر محمد عامر پھٹ پڑے
قومی کرکٹر بابر اعظم کی خراب پرفارمنس کے خلاف بولنے والوں کو محمد عامر نے خاموش کر دیا۔

قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا۔

محمد عامر نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سوچ کو ختم کرو کے بابر ٹیم میں نہیں تھا یا وہ کھلاڑی نہیں تھا تو ٹیم جیت گئی۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے لکھا کہ ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ کھیلے اور ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھایا اس لیے جیت گئے۔

ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میں ساجد خان کا منفرد انداز میں جشن کے چرچے

محمد عامر نے مزید لکھا کہ برائے مہربانی اپنے کھلاڑیوں کی ذاتیات پر نہ اتریں، ہاں ان پر کھیل کی کارکردگی پر اعتراض کریں مگر پرسنل نہ ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ملتان ٹیسٹ میں بابراعظم سمیت نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے۔

ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ایک اننگز اور 47 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جب کہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 152 رنز سے میچ اپنے نام کیا اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔