Aaj TV - Pakistan

جے یو آئی کے مبینہ لاپتہ سینیٹر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مبینہ لاپتہ سینیٹر عبدالشکور پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر عبدالشکور کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر سے آ رہا ہوں۔

یاد رہے کہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم پر حکومت اور اتحادیوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپ کے ساتھ چلیں گے اور آپ کے  ساتھ کئے گئے فیصلوں کی پاسداری کریں گے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہمارے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی  ابھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ رہے ہیں۔

جس کے بعد جے یو آئی کے سینیٹرعبدالشکور پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اور وہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے، میرے کچھ مسائل تھے جو حل ہوگئے ہیں۔

سینیٹر عبد الشکور نے کہا کہ میں اسلام آباد میں نہیں تھا ابھی یہاں پہنچا ہوں، مولانا سے ملاقات کے بعد غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی۔