Aaj TV - Sports

راولپنڈی ٹیسٹ: ٹکٹوں کے حوالے سے شائقین کرکٹ کیلیے اچھی خبر
راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل شائقین کرکٹ کیلیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا ہے، ٹیسٹ کے پہلے روز پریمیئر اینکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔

میچ کے دوسرے روز پریمیئر اینکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ وی آئی پی اینکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 400 روپے جبکہ وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے ہو گی۔

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے دی

تیسرے ٹیسٹ کے آخری 3 روز مین پریمیئر اینکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 300 روپے، وی آئی پی اینکلوژرز کی قیمت 500 روپے اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ 2500 روپے مقرر کی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے ٹکٹ کی خریداری آن لائن اور کورئیر کمپنی کے سینٹر سے بھی کی جا سکتی ہے۔ خیال رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 25 اکتوبر سے شروع ہوگا۔