Aaj TV - World

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی
ایران نے سروحدوں کی سرحدوں کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے  کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی۔

ایران نے افغان سرحد پر فعال طور پر سیکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ ایران کے مطابق سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔

واضح رہے کہ ایران کا تین سالہ منصوبہ سرحدی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے، ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کے لیے مستقل اقدامات اٹھا رہا ہے۔

تہران کے مطابق دیوار کا مقصد ایران کی قومی سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کی ایک اہم کوشش ہے، ایران کی حکمت عملی سرحد پار خطرات کو کم کرنے کی کوشش کریں گی۔

ذرائع کے مطابق ایران کی دیوار سرحد پار دہشت گردی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے، ایران کا سرحدی اقدام علاقائی سلامتی کے لیے اہمیت رکھتا ہے، ایران کی افغان سرحد پر طاقت کا پیغام جو امن اور استحکام کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔