Aaj TV - Pakistan

جسٹس منصور علی شاہ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے
جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے لیے کل (بروز جمعرات) مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے، ان کی واپسی نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الوداعی ریفرنس اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کل فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے، ان کی وطن واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں 25 اکتوبر کو الوداعی فل کورٹ ریفرنس ہوگا، جس سے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی خطاب کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری 26 اکتوبر کو جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں 11 بجے منعقد ہوگی، جس میں 300 مہمان شرکت کریں گے۔

اس طرح جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی تقریب اور نئے چیف جسٹس یخییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔