Aaj TV - World

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار
ہندوستان کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والے بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع پر احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارہ افغانستان روانہ کردیا گیا۔

احمد آباد سے لندن جانے والے انڈین مسافر طیارے میں بم کی اطلاع کے بعد بھارت میں سراسیمگی پھیل گئی۔

مشکوک گاڑی کی اطلاع، برمنگھم ایئرپورٹ خالی کرالیا گیا

احمد آباد ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کراچی ریجن ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا جس کے بعد پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بھارتی کپتان سے ریڈیو کمیونیکیشن کیا۔

بھارتی طیارے کے کپتان نے کہا کہ میں پرواز کو ہینڈل کر لوں گا اور جہاز کو اس کی منزل لندن میں ہی اتاروں گا۔

اس کے بعد کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے انٹرنیشنل ایوی ایشن قوانین کے تحت کپتان کی رہنمائی کرتے ہوئے اس کو پاکستانی حدود سے گزارا اور طیارہ افغنستان کی جانب چلا گیا۔

پروازوں میں بم کی دھمکیاں، بھارت ایکس اور میٹا پر برس پڑا

واضح رہے کہ رواں ماہ بھارت کے کئی طیاروں میں بم رکھے جانے کی افواہیں پھیلائی گئی ہیں جس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیاں بھی حرکت میں آئی ہوئی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 95 پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ان میں آکاسا ایئر، انڈیگو، وستارا اور ایئر انڈیا کی پروازیں شامل ہیں۔ بھارت میں 10 دن میں 250 سے زائد پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔