Aaj TV - World

سمندری طوفان ڈانا بھارتی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراگیا
سمندری طوفان ڈانا بھارتی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراگیا، جگت سنگھ پور، کیندراپاڑا، بھدرک، اور بالاسور میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

علاقے میں ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں، درخت جڑ سے اکھڑ گئے،  طوفان کے باعث دس لاکھ افراد  پہلے ہی نقل مکانی کر چکے ہیں۔

جنوبی کوریا میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ

طوفان اور بارشوں سےپروازوں کا شیڈول بھی متاثرہوا ہے۔ بھارتی حکام نے کئی دفاتر اور اسکول بند کر دیے ہیں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر فوج، بحریہ، کوسٹ گارڈ اور امدادی ٹیموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

یاد رہے کہ انڈیا کے مشرقی ساحل طویل عرصے سے سمندری طوفانوں کا شکار ہیں۔

گزشتہ سال انڈیا میں مہلک طوفان سے 523 افراد ہلاک ہوئے اور ایک اندازے کے مطابق 2.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔