Aaj TV - Pakistan

ایف بی آر کی سیاحوں کو گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی سیاحوں کو عارضی طور پر گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مدت تین ماہ ہوگی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے ایف بی آر نے تجارتی پیمانے پر درآمد کی جانے والی اشیا کی ٹریمنٹ سے متعلق وضاحت کی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تجارتی پیمانے پر لائی جانے والی چیزیں کسٹمز کے قوائد کے رُو سے ایڈجوکیٹنگ اتھارٹی کو ضبط کرلینی چاہئیں۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی سیاح بینک گارنٹی کے ذریعے کوئی گاڑی لاتا ہے تو متعلقہ کسٹم افسر اُسے تین ماہ کے لیے گاڑی ملک میں رکھنے کا اجازت نامہ جاری کرے گا اور اس گاڑی کی درآمد پر کوئی ڈیوٹی نہیں لی جائے گی۔

غیر ملکی سیاح کو یہ ضمانت نامہ بھی لکھ کر دینا ہوگا کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران کسی بھی مقامی باشندے کو اپنی گاڑی کی ملکیت نہیں سونپے گا۔ اگر تین ماہ مکمل ہونے سے قبل سیاح محسوس کرے کہ اُسے گاڑی برآمد کرنا پڑے گی تو درخواست دینا ہوگی۔