Aaj TV - Sports

پی سی بی نے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا
پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا حتمی نام سامنے آگیا، جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کو اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے  وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے، آج صبح ہی پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئے کوچ پر مشاورت کی گئی ہے اور  سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، وہ بھی ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئے کوچ کا ٹاسک دے دیا تھا۔

عاقب جاوید کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا کوچ مقرر کیے جانے کا امکان

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آسٹریلیا سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ کے لیے جیسن گلیسپی پہلی چوائس ہیں، گلیسپی کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 میچز کی اضافی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔

اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق بھی وائٹ بال کوچ کے مضبوط امیدوار ہیں، کپتان محمد رضوان نے ثقلین مشتاق کی رائے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق گلیسپی نے انکار کیا تو ہیڈ کوچ کے لیے پی سی بی مینٹور ثقلین مشتاق کا نام سامنے آسکتا ہے۔