Aaj TV - Life & Style - Celebrity

والد کے انتقال کے بعد سلمان خان روز فون کرتے تھے، ذیشان صدیقی
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کے والد کے انتقال کے بعد  سلمان خان اور ان کے خاندان نے ہماری بہت مدد کی ہے۔

سلمان خان کے قریبی دوست بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیاتھا ۔ اسوقت سلمان خان بگ باس سیزن 18 کے ویک اینڈ کا وار کی شوٹنگ کررہے تھے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی انہوں نے شوٹنگ روک دی اور بابا صدیقی کے آخری دیدار کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔

سلمان خان نے بشنوئی برادری کو پیسوں کی پیشکش کی تھی، لارنس بشنوئی کے کزن کا انکشاف

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ذیشان نے سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد اور سلمان خان ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اوران کے انتقال کے وقت وہ بہت پریشان تھے ، وہ ہمیشہ میری خیریت پوچھتے رہتے ہیں۔ سلمان نے بتایا تھا کہ وہ راتوں کو سو نہیں پا رہے ہیں وہ ہمیشہ میرا ساتھ دیتے ہیں۔