Aaj TV - Sports

شاہین شاہ آفریدی کے چھکے چھڑانے والے آسٹریلوی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کے بعد اب وائٹ بال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، اس کے ساتھ ہی ان کا 13 سالہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

میتھیو ویڈ نے آسٹریلیا کے لیے 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور 92 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، ان کی پاکستان کے خلاف 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 17 گیندوں پر 41 رنز کی نا قابل شکست میچ وننگ اننگ یادگار کارکردگی ہے۔

میتھو ویڈ تسمانیہ کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے، میتھیو ویڈ رواں سیزن میں بگ بیش لیگ میں بھی وہ ہوبارٹ ہیوریکینز کی جانب سے کھیلیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میتھیو ویڈ نے رواں سال مارچ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

36 سالہ میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ کا سفر شروع کر دیا ہے اور انہیں کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف میں شامل کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 8 میں آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے کراچی کنگز کی نمائندگی کی تھی۔