Aaj TV - Pakistan

احتجاج کی کال تب دوں گا جب یقین ہوگا کہ 3 یا 4 لاکھ لوگ سڑکوں پر آئیں گے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مجھے ذرا بھی ابہام نہیں کہ عدالتوں یا پارلیمان سے فیصلہ ہوگا، فیصلہ بالآخر سڑکوں پر ہوگا اور تب ہوگا جب آپ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکلیں گے۔

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے منگل کو کہا کہ جب تک آپ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نہیں آئیں گے تو یہ فیصلہ نہیں ہوگا، اگر آپ 8 یا 10ہزار لوگ آئیں گے تو دو ہزار کو تو یہ گرفتار کرلیں گے، باقیوں کو مار پیٹ کر منتشر کردیں گے۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پاکستان کی قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ بالآخر وہ اپنی آزادی کے لیے سڑکوں پر کب آئے گی، مجھے روز کہا جاتا ہے کہ آپ کال کیوں نہیں دیتے، کال دینا کوئی مشکل کام نہیں ہے، لیکن کال میں اس وقت دوں گا جب مجھے یقین ہوگا کہ 3 یا 4 لاکھ کا مجمع سڑکوں پر آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اب آپ کا فرض ہے پاکستان کے ہر فرد کا فرض ہے کہ وہ باہر نکلنے کی تیاری کریں، جو بھی آپ کے سامنے مشکلیں ہیں اس کو عبور کریں، یہ کام سیاسی ورکروں کا نہیں ہے جو بسوں میں آتے ہیں، انہوں نے تو ہر حال میں آنا ہے۔ وہ تو ظلم و جبر سہنے کے بعد بھی ثابت قدم ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں۔

سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سیل 8 بائی 8 کا ہے، پچھلے 10 روز شام 6 بجے کے بعد بجلی بند کردی جاتی تھی، اور ایک لمحے کے لیے بھی اس سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا جاتا رہا، جو قتل کے مجرم ہوتے ہیں ان کو بھی باہر نکلنے دیا جاتا ہے۔ عمران خان پر جو سختی کی گئی جو کہیں نہیں کی جاتی۔

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان سے متعلق خط صدر جوبائیڈن کو موصول

انہوں نے کہا کہ دنیا کا قانون اٹھا لیں جو عمران خان کے ساتھ کیا جارہا ہے وہ تشدد کے زمرے میں آتا ہے، ان کو چند دن ایسی خواراک ملی جس سے ان کو الٹیاں ہوئیں، پھر بھی عمران خان ثابت قدم ہیں۔ ’کل جب ملاقات ہوئی تو عمران خان نے بتایا کہ اب ورزش والی سائیکل بھی دے دی گئی ہے اور ڈیڑھ گھنٹے تک باہر نکلنے کی اجازت دے رہے ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل جن حالات میں ان کو رکھا گیا وہ یقیناً عمران خان کی ذات پر ایک حملہ تھا۔ دوسری جانب بشریٰ بی بی سے دو دن قبل پشاور میں ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ ان کو جس جگہ رکھا گیا وہاں چوہے تھے۔ جائے نماز پر بیٹھتی تھی تو چوہے ارد گرد پھرتے تھے اور چھت سے ٹپکتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سے ملاقات میں انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ثابت قدم ہیں، چاہے کچھ بھی ہو آرمی عدالت ہو یا جو بھی ہو، وہ عوام کی خاطر ڈٹے رہیں گے اور عوام کی جنگ لڑتے رہیں گے۔